مجرموں کی گرفتاری کی آڑ میں آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی طرف موڑ دیا گی:الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ رینجرز کی جانب سے آپریشن کا رخ مجرموں کی گرفتار کی آڑ میں ایم کیوایم کی موڑ دیا گیا ہے،متحدہ کا قصور یہ ہے کہ وہ سیاسی کلچر اور اسٹیٹس کو کا خاتمہ چاہتی ہے انہوں نے اپیل کی کہ کلا، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور صحافی ایم کیوایم کے گرفتار افراد پر تشدد کے خلاف آواز بلند کریں،الطاف حسین نے کہا کہ ان کی بیوہ بہن کے گھر پر دو مرتبہ چھاپہ مارا گیا،حکام بتائیں کہ اگر ان کی بہن، بیٹی کےساتھ ایسا ہو سلوک کیا جائے تو ان پر کیا گزرے گی