وزارت مذہبی امور نے نظام صلوة کی کامیابی کےلئے وزارت اطلاعات سے تعاون مانگ لیا
وزارت مذہبی امور نےنظام صلوہ کیلئے وزارت اطلاعات سے تعاون مانگ لیا :ذرائع اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور کا وزیر اطلاعات و نشریات کو خطسرکاری ٹی وی پر نمازوں کے اوقات میں اذان نشر کرنے کامطالبہ، ذرائع وزارت مذہبی امور میں نماز و وضو کی جگہ قائم ، باقاعد ہ وقفہ بھی کرنے کا حکم، ذرائع اسلام آباد: پاکستان کو صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی مملکت بنانا چاہتے ہیں، سردار محمد یوسف کی افسران کو ہدایت