محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید چار ماہ کی توسیع
محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان رینجرز سندھ کے خصوصی اختیارات میں مزید چار ماہ کی توسع کردی ہے،،خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز کو چھاپوں ،گرفتاریوں ،مشتبہ افراد کو حراست میں لینے اور تفتیش کے اختیارات حاصل ہونگے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہونے پر سندھ کےمحکمہ داخلہ نے ایک بار پھر چار ماہ کی توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔