قبائلی عوام ایف سی آرنظام برداشت کرنےکوتیارنہیں:سراج الحق
پشاورمیں امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےکہناتھا کہ قبائلی عوام اندھیروں میں زندگی گزار رہے ہیں ،ایف سی آرنظام انگریزدورسےنافذہے جومجرموں کیلئےبنایاگیاتھا،انھوں نے کہا کہ قبائلی عوام ایف سی آرنظام برداشت کرنےکوتیارنہیں،،امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہناتھا کہ گلگت بلتستان کی طرح فاٹامیں بھی قبائلی کمیشن بنایاجائے