ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کیخلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے:چودھری نثار
ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کیخلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے، کیا کسی ملک میں فوج کیخلاف ایسی زبان استعمال کرنےکی اجازت ہے،ایم کیوایم کےواویلے پروزیرداخلہ چودھری نثار کا شدید ردعمل-