ایکشن سے بھرپورویڈیو گیم Mortal Kombat X کا نیا ٹریلر جاری
کوسٹا ریکا کے دارالحکومت سان جوز سے تیس کلو میٹر دور ملک کا سب سے بڑا آتش فشاں رمبلنگ ٹری آلبا اچانک پھٹ پڑا،آتش فشاں سے نکلنے والے گیس اور راکھ کی شادت اتنی زیادہ تھی کہ راکھ کے زرات سان جوز تک پہنچ گئے اور شہر میں معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئےآتش فشاں اتنی شدت سے پھٹا کہ آسمان پر راکھ اور گیس کے بادل چھا گئے،،جس کے بعد ملک بھر سے ایک سو دس فلائٹس منسوخ کرنا پڑیں رمبلنگ نامی آتش فشاں اکثر غضب میں آ جاتا ہے لیکن اس مرتبہ کی آتش فشانی پچھلے بیس سال میں سب سے زیادہ ہے انتظامیہ دارالحکومت سان جوز اور گردو نواح کے معمولات بحال کرنے کی سر توڑ کوششوں میں مصروف ہے