امریکی ریاست کیلوفورنیا میں جاری انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے مقابلوں میں سوئزلینڈ کے سٹان ووینکا نے سولویں راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر لی ہے
کیلوفورنیا میں ہونے والے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے مقابلوں میں حیران کن نتائج سامنے آئے ، آٹھویں مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوئز لینڈ کے سٹان نے جرمنی کے کاچ سکیبر کو شکست دے دی ، اس کے قبل مرحلے میں آسٹریا کے ڈامنک تھیم نےجرمنی کے میسکا کو 'چھ ایک' اور 'چھ چار' سے شکست دے دی ،، ٹونامنٹ میں ٹاپ سیڈید اینڈی مری کو ہرانے والے ویسیک کو بھی تیسرے مرحلے میں 'چھ سات' اور 'چھ تین' اسکور کے ساتھ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔