برطانیہ کی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے اخراج کیلئے حکومت کے حق میں فیصلہ سنادیا
یورپی یونین کو بائے بائے کہنے کیلئے برطانوی حکومت نے ایک اور اہم مرحلے پر کامیابی حاصل کرلی،، عدلیہ کی جانب سے بریگزٹ کا معاملہ پارلیمنٹ سے اجازت سے مشروط کیا گیا تھا،
برطانوی دارالامرا میں بریگزٹ بل پر بحث کے بعد حق رائے دہی کرائی گئی، جہاں دو سو چوہتر ارکان نے وزیراعظم تھریسا مے کو آرٹیکل پچاس پر عملدرآمد کی اجازت دے دی،،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اب بریگزٹ بل کو صرف اور صرف ملکہ برطانیہ کی اجازت لینا ہوگی،، توقع کی جارہی ہے کہ وزیراعظم تھریسا مے آرٹیکل ففٹی کا نفاذ رواں ماہ ہی کردیں گیا جائے گا