ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن ہارر فلم ڈیپ بلیو سی 2،deep blue sea کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
خوف اوردہشت سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار،، کیونکہ ہالی ووڈ کی نئی ایکشن سائنس فکشن فلم ڈیپ بلیو سی2deep blue sea کا سنسنی خیزٹریلر جاری کردیا گیا ہے،، فلم کی کہانی شارک مچھلی پر تحقیق کرنے والے ایسے سائنسدانوں کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں ان پر تجربہ کرنا مہنگا پڑ جاتا ہے۔ڈیرن اسکاٹ darin scott کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کاسٹ میں ڈینیل سیور Danielle savre، مائیکل بیچ Michael beach، راب میس rob mayes، للی اسپینجربرگ lily spangenbergاور دیگر شامل ہیں۔۔ایکشن سے بھرپور یہ فلم جولائی 2018میں ریلیز کی جائے گی