لاہور:نوازشریف نےآج جیل میں پارٹی رہنماؤں سےملاقات سےانکارکردیا
لاہور:نوازشریف نےآج جیل میں پارٹی رہنماؤں سےملاقات سےانکارکردیا.جمعرات کونوازشریف سےپارٹی رہنماجیل میں ملاقات کےلئےجاتے ہیں.جمعرات کونوازشریف سےپارٹی رہنماجیل میں ملاقات کےلئےجاتے ہیں.مریم نوازاورفیملی کےدیگراراکین آج نوازشریف سےملاقات کےلیےجاسکتے ہیں.میاں نوازشریف نےملاقات سے انکارکی کسی کووجہ نہیں بتائی.پنجاب حکومت کی جانب سےنوازشریف کوجیل سےاسپتال منتقل ہونے کادوبارہ کہا.نوازشریف پی آئی سی یا جناح اسپتال منتقل ہوسکتے ہیں،ذرائع