کورونا وائرس کاخطرہ عالمی اور علاقائی سطح پر مربوط کوششوں کا متقاضی ہے:ترجمان دفتر خارجہ
دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کاخطرہ عالمی اور علاقائی سطح پر مربوط کوششوں کا متقاضی ہے ۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ہم نے کہا ہے کہ اس مسئلے پر سارک کے رکن ملکوں کی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کیلئے خصوصی تعاون کیاجائے گا