تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے اور کورونا میں ہمارے گرین ریکوری پروگرام اور کلائمیٹ ایکشن پلان کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔ وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان کی ماحول دوست کاوشوں پر ویڈیو بھی اپنے پیغام میں شیئر کی۔