پی ڈی ایم نے مولانا صاحب سے بھی ہاتھ کر دیا : وزیر دفاع پرویز خٹک
وزیر دفاع پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتی ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم نے مولانا صاحب سے بھی ہاتھ کر دیا پی ڈی ایم اتحادیوں کے ساتھ بھی مخلص نہیں سینیٹ الیکشن کے بعد مولانا کو بقیہ پی ڈی ایم کے عزائم معلوم ہوجانے چاہییں.