اپوزیشن این آر او کے حصول کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار ہے: مراد سعید
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہو ئے کہنا تھا کہ میں اپوزیشن این آر او کے حصول کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف بیان بازی برداشت نہیں،یہ لوگ اپنی کرپشن کا تحفظ چاہتے ہیں۔