پنجاب سمیت ملک بھر میں 8 کروڑ لوگوں کو آٹا تقسیم کیا جائے گا،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس وزیر اعظم نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ مفت آٹے کی فراہمی کا بندوبست کریں پنجاب سمیت ملک بھر میں 8 کروڑ لوگوں کو آٹا تقسیم کیا جائے گا،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب پنجاب سمیت ملک بھر میں 8 کروڑ لوگوں کو آٹا تقسیم کیا جائے عمران خان عدم اعتماد میں اقتدار بچانے کے لیے سابق آرمی چیف کے ترلے منتیں کرتے رہے لانگ مارچ میں ایک گود اجڑی، صحافی شہید ہوئی، کارکن کے 6 بچے یتیم ہوئے، ظل شاہ کی حادثے میں ڈیتھ ہوئی،ان کی لاش پر سیاست کی مریم اورنگزیب جب عدالت بلاتی ہے توعمران خان نہیں جاتے ، وارنٹ ایشو ہوا پھر معطل ہوگیا سائفر کی کہانی ، لانگ مارچ ختم ، اب تو توشہ خانہ کی لسٹیں ہیں مریم اورنگزیب