مریم نواز نے ٹوٹیر پیغام جاری کر دیا:

مریم نواز نے ٹوٹیر پیغام جاری کر دیا: آج اگر زمان پارک میں کسی پولیس کے افسر یا جوان کو کوئی گزند پہنچی تو ذمہ دار عمران ہو گا۔ قوم کے بیٹے فالتو نہیں، وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔
آج اگر زمان پارک میں کسی پولیس کے افسر یا جوان کو کوئی گزند پہنچی تو ذمہ دار عمران ہو گا۔ قوم کے بیٹے فالتو نہیں، وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 14, 2023