عمران خان کادفاع کریں گے،شاہ محمودقریشی

شاہ محمودقریشی نے مزید کہا کہ ان کےعزائم کواللہ خاک میں ملائےگا۔ عمران خان کادفاع کریں گے۔ جبکہ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی خبروں کے حوالے سے فرخ حبیب کی پولیس سےمذاکرات کےبعدمیڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم نوٹس پولیس سےوصول کرلیتےہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہمارےوکلاءنوٹس اوروارنٹ کوعدالت میں چیلنج کررہےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پرپہلےبھی قاتلانہ حملہ ہوا،اب رسک نہیں لے سکتے۔ ہماری سیکیورٹی کی درخواست پہلےہی جمع ہےجس پر عملدرآمدنہیں ہوا۔