مکی آرتھرنےPCBسےدرخواست کی ہےکہ محمد اکرم کودورہ انگلینٖڈ کیلیےان کانائب بنادیاجائے

محمد اکرم پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ رہ چکے ہیں ،،آج کل وہ ڈائریکٹر کرکٹ اکیڈمی ہیں ،،مکی آرتھر نے فاسٹ باؤلنگ کے شعبے میں بہتری کیلیے ایک بار پھر محمد اکرم کی خدمات حاصل کرنے کی درخواست دی ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ سے خوف زدہ کرکٹرز سے بہتر نتائج حاصل کرنے کیلیے پی سی بی محمد اکرم کو اسسٹنٹ کوچ بنا سکتی ہے ،اکرم کو انگلش کنڈیشنز میں کھیلنے کا وسیع تجربہ ہے اور وہ اچھے سیم باؤلر رہ چکے ہیں،،ان کی بحیثیت اسسٹنٹ کوچ تعیناتی انگلینڈ میں پاکستانی فاسٹ باؤلرز کی کارکردگی میں نکھار لانے کیلیے مفید ثابت ہو سکتی ہے