rioاولمپکس کی مشعل3ماہ تک برازیل کےشہرشہرجائےگی

برازیلین قصبے مناز کا اورو پریٹو شہر قدیم برازیل کا عکس سمجھا جاتا ہے سطح سمندر سے دس ہزار فٹ بلندی پر واقع اس شہر کو اقوام متحدہ دنیا کا ثقافتی ورثہ قرار دے چکی ہے،،کہا جاتا ہے اورو پریتو ہی وہ مقام ہے جہاں سب سے پہلے میراتھون کا آئیڈیا پیش کیا گیا تھا ریو اولمپکس کیلیے جلائی گئی مشعل برازیل بھر کے سفر پر ہے،سفر کے گیارہویں دن جب مشعل اورو پریتو پہنچی تو سینکڑوں بچوں ،مرداور خواتین نے ڈھول بجا کر اور رقص کر کے مشعل کا استقبال کیا ریو اولمپکس کی مشعل تین ماہ تک برازیل کے شہر شہر جائے گیاس سفر کا اختتام پانچ اگست کو ریو ڈی جنیرو پہنچ کر ہوگا