9ویں اور11ویں کلاس کےطالب علموں کوپروموٹ کردیاگیاہے
آئندہ سال طلب علم 10ویں اور 12ویں جماعت کاامتحان دیں گے۔۔۔اسی بنیادپرپچھلےسال کےنمبرزدیئےجائیں گے۔۔۔ستمبرسےنومبر کے درمیان خصوصی امتحان بھی لیاجاسکتاہے۔۔۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودکی اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو