تیار ہو جاؤ کپتان سیالکوٹ آ رہاپاکستان دیکھ لے گا آج کے سیالکوٹ اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا ہے. اسد عمر

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر س عرفان ڈوگر سے) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہاہےکہ عمران خان کے تاریخی جلسوں سے امپورٹڈ حکومت گھبرا گئی ہے سیالکوٹ میں تشدد کر کے عثمان ڈار اور دوسروں کو گرفتار کر لیا گیاقوم اب ڈرنے والی نہیں اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ تیار ہو جاؤ کپتان سیالکوٹ آ رہاپاکستان دیکھ لے گا آج کے سیالکوٹ اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا ہے.