Waqt News
Sunday | May 22, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ن لیگ کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی مستعفی ہوگئے
  • پاکستان تحریک انصاف کا 25 مئی کو حقیقی آزادی لانگ مارچ کرنے کا اعلان
  • پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
  • ہ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کیے گئے، یہ پہلی قسط ہے،دوسری قسط آنے والی ہے، انتظار کریں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید
  • گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پرگوگل کا خراج تحسین
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امیرِ جمیعتِ اہلیحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور سینیٹر حافظ عبدالکریم کی لاہور میں ملاقات
  • پولیس نے پنجاب اسمبلی کو ہرطرف سےسیل کررکھاہے، گنگا رام سے پیدل پہنچا ہوں ، ایم پی اے حسن مرتضیٰ
  • پنجاب پولیس کی آدھی رات کو کارروائی ، ڈی جی پارلیمانی امور کو حراست میں لے لیا
  • بھارت کا روس سے سستا تیل خرید کر عوام کو ریلیف,عمران خان شہباز حکومت پر برس پڑے
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم
  • رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کی خواہش ظاہر کردی
  • عمران خان کی بیٹی کی عمرکی ہوں، میرے متعلق نازیبا الفاظ پرحیرت نہیں ہوئی: مریم نواز
  • وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا
  • پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا
  • گورنر پنجاب کی تقرری کی ایڈوائس پر صدر مملکت کا وزیراعظم کو جواب
  • عمران خان کو تاریخ سمجھانے کی کوشش کی، کچھ لوگ نہیں چاہتے جنوبی پنجاب صوبہ بنے: شاہ محمود قریشی
  • منی لانڈر نگ کیس ، شہبازشریف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع
  • وزیراعظم نے یاسین ملک کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کی ہدایت کی ہے، مریم اورنگزیب
  • رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی
  • اتحادیوں کو کوئی سرپرائز نہیں دیں گے، رانا ثناء اللہ
  • آئی جی اسلام آباد احسن یونس تبدیل،اکبر ناصر خان کو چارج دے دیا گیا
  • پاک فوج نے شدید گرمی کی لہر سے متاثرہ علاقوں میں ہیٹ سٹروک ریلیف سینٹرز قائم کئے ہیں، آئی ایس پی آر
  • دو سال سے ضمانت کا ہی نہیں فیصلہ ہو پا رہا، فواد چودھری
  • چین کے ساتھ تعلقات 71 سال میں بھائی چارے میں بدل چکے ہیں،وزیراعظم
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع جنرل (ر) ہولوسی آکار کی ملاقات،دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
  • وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر چینی سفارت خانہ کا دورہ
  • سری لنکا میں خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہونے والا ہے۔ وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے
  • سرکار طاقت کی بجائے عقل استعمال کرنے کی کوشش کرے افاقہ ہوگا۔ اسد عمر
  • وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 برس مکمل ہونے پر پیغام
  • 31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی۔ شیخ رشید احمد

عمران نیازی آئین اورعدالتی فیصلوں کو نہیں مانتے، اداروں کامذاق اڑاتے ہیں:- حمزہ شہباز

May 14, 2022 | 19:19 7:19 PM, May 14, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
عمران نیازی آئین اورعدالتی فیصلوں کو نہیں مانتے، اداروں کامذاق اڑاتے ہیں:- حمزہ شہباز

عمران نیازی کو خبردار کرتا ہوں کہ آپ کیخلاف باقاعدہ ثبوت موجود ہیں، جب قانون حرکت میں آئیگا تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی:حمزہ شہباز عمران نیازی آئین اورعدالتی فیصلوں کو نہیں مانتے، اداروں کامذاق اڑاتے ہیں، عمران نیازی کی غلط فہمی ہے کہ وہ ہم پر دباؤ ڈال سکے گا ہم اللہ کے احکامات کا پریشر لیتے ہیں یا عوام کا،مسلم لیگ(ن) آپ کی طرح انتقام نہیں لے گی، آپکو قانون کا احترام کاسبق سکھائیں گے میں جمہوریت پسند ہوں، جیلیں کاٹیں، عمران نیازی ہم تمہیں آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے،میڈیا سے گفتگو سابق حکومت نے ہمارے صاف پنجاب کا برا حال کرکے چھوڑا، چھوٹے شہر اور قصبے سے لے کر بڑے شہر صاف ستھرے نظر آنے چاہئیں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں ڈلیور کرکے دکھائیں صفائی پر کمپرومائز نہیں ہوگا، مستقل صفائی کیلئے فول پروف میکانزم وضع کیا جائے، عملے اور موجودہ وسائل کو استعمال میں لایا جائے،وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے ایم پی اے منشاء اللہ بٹ کی ملاقات،سیالکوٹ اور ٹریفک مسائل کے حل اور صفائی انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم،شہاب پورہ اوورہیڈ برج کو جلد مکمل کیا جائے لاہور14مئی:وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہاہے کہ عمران نیازی کی غلط فہمی ہے کہ وہ ہم پر دباؤ ڈال سکے گا-ہم یا تو اللہ کے احکامات کا پریشر لیتے ہیں یا عوام کاپریشر لیتے ہیں۔ عمران نیازی آئین کو نہیں مانتے، عدالتی فیصلوں کو نہیں مانتے، اداروں کامذاق اڑاتے ہیں،میں خبردار کرتا ہوں کہعمران نیازی آپ کے خلاف باقاعدہ ثبوت موجود ہیں،جب قانون حرکت میں آئے گا تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی- قانون کو حرکت میں لاکرآپ کو قانون کا احترام کاسبق سکھائیں گے-مسلم لیگ(ن) آپ کی طرح انتقام نہیں لے گی-وہ آ ج عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے-وزیراعلیٰ حمزہ شہبازشریف نے کہاکہ عمران نیازی آپ نے اپوزیشن کو ناحق جھوٹے مقدموں میں ڈالا۔ پھر میں کہتاہوں ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن جب قانون حرکت میں آئے گا تو تمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کو ہم پوری طرح کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ یہ وہ لوڈشیڈنگ کا جن ہے جس کو ہم نے بوتل میں بند کردیا تھا اس حکومت کی چارسال کی نااہلیاں سامنے آرہی ہیں۔ ہم دن رات ایک کریں گے اورانشاء اللہ لوڈشیڈنگ اورمہنگائی کو ختم کریں گے کیونکہ ہم صرف عوام کی خدمت کی نیت سے آئے ہیں۔سیالکوٹ میں مسیحی برادری کی گراؤنڈ پر پی ٹی آئی کے جلسے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہاکہ میں آج پنجاب کی عوام کو بالخصوص یہ بتانا چاہتاہوں کہ ہماری انتظامیہ نے تین گھنٹے رات کوان کے ساتھ مذاکرات کیے کیونکہ مسیحی برادری کے تحفظات ہیں کہ جس جگہ پر جلسہ ہورہاہے وہ نجی جگہ ہے- انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کہاکہ آپ کسی اور جگہ جلسہ کرلیں ہم اجاز ت دے دیتے ہیں جس ہٹ دھرمی سے انہو ں نے اسلام آ باد کی جانب لانگ مارچ کیا اوردھرنا دیا،یہی ہٹ دھرمی سیالکوٹ میں نظر آئی-عمران نیازی خون خرابا چاہتے ہیں اور شیخ رشید خونی مارچ کی بات کرچکے ہیں - وزیراعلیٰ نے کہاکہ میں جمہوریت پسند ہوں، میں نے جیلیں کاٹی ہیں، میری پارٹی قیادت نے جیلیں کاٹی ہیں لیکن عمران نیازی ہم تمہیں آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے اور قانون کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں ملے گی۔ سیالکوٹ میں کہیں اور جلسہ کرلیں کیونکہ آپ کے اس اقدام سے مسیحی برادری ناراض ہے او ر ان کے جذبات اشتعال کا شکارہیں،اگر خدانخواستہ کوئی افسوسناک واقعہ ہوگیا تو ذمہ دارکون ہوگا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہاکہ پاکستان آج دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کیلئے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں ان کی روحیں ہم سب سے تقاضا کررہی ہیں کہ سب کو ہوش کے ناخن لینا ہوں گے-اس ملک کو بچانا ہوگا، معیشت وینٹی لیٹر پر ہے اورمعیشت دباؤ کا شکار ہے او ریہ سب عمران نیازی کی نااہلی کا کیا دھرا ہے- عمران نیاز ی کی بدتمیزی اوربداخلاقی نے قوم میں ا نتشار پیدا کردیاہے،موجودہ حالات میں تمام سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرناہوگا۔پاکستان کے تمام ادارے قابل احترام ہیں اورپاک فوج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے،وزیراعلیٰ نے کہاکہ میں نے بدترین انتقام کا سامنا کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ لندن میں ملک و قوم کے لئے اچھے فیصلے ہو رہے ہیں،میں نے کمر کس لی ہے -میں خود ہر جگہ جاؤں گا اور مہنگائی کے خلاف جہاد کریں گے اور عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف دینے کی کوشش کریں گے-انہوں نے کہا عمران نیازی کے جھوٹ ختم ہونے کا وقت آ گیا ہے -

بھارت کا روس سے سستا تیل خرید کر عوام کو ریلیف,عمران خان شہباز حکومت پر برس پڑے
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ہ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کیے گئے، یہ پہلی قسط ...

    May 22, 2022 | 15:00
  • پولیس نے پنجاب اسمبلی کو ہرطرف سےسیل کررکھاہے، گنگا ...

    May 22, 2022 | 13:45
  • پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

    May 22, 2022 | 15:12
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امیرِ جمیعتِ اہلیحدیث سینیٹر ...

    May 22, 2022 | 14:11
متعلقہ خبریں
  • آئین شکنی کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا، عمران ...

    Apr 27, 2022 | 00:26
  • عمران نیازی کے پچھلے دور میں عوام سے جھوٹ بولنے کے ...

    May 03, 2022 | 14:06
  • صدر اور گورنر آئین کے تحت کام کریں عمران خان کی ذاتی ...

    Apr 27, 2022 | 10:42
  • عمران نیازی نے سراج الدولہ اور میر جعفرکا ذکر کر کے ...

    May 09, 2022 | 19:47
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group