جاپانی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی
جاپان کی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز تیزی پر ہوا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی مذاکرات اور برطانیہ کا یورپی یونین سے ایگزٹ ڈیل کے لیے مسودے کا اعلان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 111.27 پوائنٹ (0.51 فیصد) بڑھ کر 21921.79 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 9.19 پوائنٹ (0.56 فیصد) اضافے کے ساتھ 1647.64 پوائنٹ رہا۔