تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے سینکڑوں مویشی ہلاک
تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں باش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے سینکڑوں موشی ہلاک ہو گئے ۔ ذرا ئع کے مطابق بدھ اور جمعرات کے درمیانی رات رتھر پار کر کے مختلف علاقوں میں رات بھر بارش کے دوران متعدد بار آسمانی بجلی گرنے سے مجموئی طور پر 23 بکریاں 3 گائے اور 2 اونٹ ہلاک ہو چکے ہیں۔ زمین دا روں نے صو با ئی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔