Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  شہر قائد میں دھند کے ڈیرے,حد نگاہ 200 میٹر تک محدود
  • سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کا فیصلہ سنا دیا
  • یکساں ترقی و خوشحالی بزدار حکومت کا عزم ہے، فردوس عاشق اعوان
  • عوام کی محرومیاں دور کرکے دم لیں گے، عثمان بزدار
  • گوجرانولہ: دلخراش واقعہ: ماں اور 4 بچوں کا لرزہ خیز قتل
  • کراچی میں ملین مارچ ، آج کون کون سے راستے بند ہوں گے؟ پلان جاری
  • بجلی کی قیمتوں میں کمی کی کوششوں میں بڑی پیشرفت
  • سیالکوٹ: مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم، 4 افراد جاں بحق
  • کراچی: دھند کے باعث 2 غیر ملکی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
  • سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال بعد سنا دیا
  • امریکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
  • چاہتے ہیں ایران دوبارہ جوہری معاہدے میں شامل ہو: امریکا
  • ملک بھر میں کوروناوائرس سے مزید54افراد جاں بحق ،2363نئے کیسز رپورٹ
  • الخلیل:اسرائیلی آبادکاروں نے زیتون کے 100 درخت اکھاڑ پھینکے
  • امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،3فوجی ہلاک
  •  کوروناوائرس کی دوسری لہر نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی۔
  • سیالکوٹ : کروناوائرس کے مزید 18 مریض علاج معالجہ کیلئے ہسپتالوں میں داخل
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا, امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے
  • ٹرمپ نے الوداعی خطاب میں بھی کورونا کو چائنا وائرس قرار دیدیا
  • پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت150 روپے بڑھ گئی
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی
  • پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر قسم کا وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر
  • کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار
  • الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیئے
  • فارن فنڈنگ کا پیسہ عمران خان کی رہائشگاہوں پر خرچ ہوا: مریم اورنگزیب
  • جرمنی : جزوی لاک ڈان میں 14فروری کے وسط تک توسیع کردی گئی ،چانسلر انجیلا مرکل
  • ٹرین کی کار کو ٹکر، دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی 
  • وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

سعودی عرب : چاند اور زھرہ سیارے کے امتراج کا دلکش مننظر

Nov 14, 2020 | 11:00 11:00 AM, November 14, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سعودی عرب : چاند اور زھرہ سیارے کے امتراج کا دلکش مننظر

سعودی عرب کے آسمان پر گزشتہ روز دیکھنے والوں نے اپنی نوعیت کا ایک خوبصورت منظر دیکھا، جس میں چاند کے ساتھ زھرہ سیارہ بھی اپنی آب و تاب کے ساتھ موجود تھا۔ اس حوالے سے جدہ میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ ماجد ابو زاھرہ نے کہا ہے کہ جمعے کو سورج طلوع ہونے سے دو گھنٹے20 منٹ قبل عرب ممالک کے آسمان پر زہرہ سیارے اور چاند کے ایک ساتھ نظر آنے کا منظر دیکھا گیا ہے۔ یہ فوٹو گرافی کے حوالے سے اپنی نوعیت کا منفرد فلکیاتی منظر تھا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابو زاھرہ نے بتایا کہ چاند اور زہرہ چمک کے حوالے سے سورج کے بعد دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چاند اور زہرہ کو صبح کی روشنی شروع ہوتے ہیں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے اور اس کا منظر دلفریب ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ عموماً چاند اور زہرہ کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہوتا ہے جو دوربین کے ذریعے دیکھے جاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی اسکوپ کے ذریعے زہرہ سیارے کے مشاہدے کے وقت یہ سیارہ سورج کی روشنی کی وجہ سے چوراسی فیصد روشن نظر آتا ہے البتہ آئندہ مہینوں کے دوران مدار میں مسلسل گردش کی وجہ سے زہرہ کا ظاہری حجم چھوٹا ہوتا چلا جائے گا کیونکہ وہ کرہ ارض سے جتنا دور ہو گا اتنا ہی چھوٹا نظر آئے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مارچ 2021 میں اس کی چمک بڑھتی چلی جائے گی اور پھر مکمل روشن نظر آنے لگے گا

امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،3فوجی ہلاک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • بینظیر کی صاحبزادی بختاور کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ ...

    Nov 14, 2020 | 15:30
  •  کوروناوائرس: تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے ...

    Nov 14, 2020 | 13:41
  •  ایف اے ٹی ایف کا ایک اورمطالبہ پورا ، حکومت نے نئے ...

    Nov 14, 2020 | 12:24
  • شہباز شریف کو بکتر بند میں لانے کا معاملہ، ہوم سیکرٹری ...

    Nov 14, 2020 | 16:05
متعلقہ خبریں
  • شوہر کا بیوی سے انوکھا اظہار محبت، شادی کی سالگرہ پر ...

    Dec 29, 2020 | 15:18
  • سعودی عرب کا تمام فضائی، بری اور بحری راستے کھولنے کا ...

    Jan 10, 2021 | 02:31
  • پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے کارگو پروازیں چلانے کا ...

    Dec 23, 2020 | 19:43
  • امریکا نے سعودی عرب کو 3 ہزار اسمارٹ بموں کی ممکنہ ...

    Dec 31, 2020 | 00:46
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group