کوروناوائرس: تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اجلاس پیر کو طلب

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر چھٹیوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس سوموار کو وفاقی وزیر تعلیم نے طلب کرلیا جس میں تمام صوبائی وزرا شرکت کرینگے جس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی نئی صورتحال پر غور کیا جائیگا اور سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالہ سے اہم فیصلہ کیا جائیگا تاکہ کورونا وائرس کی وبا سے بچوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔