نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے پاکستان میں تعینات یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فلیپا کینڈلر کی ملاقات
کوئٹہ۔نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے پاکستان میں تعینات یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فلیپا کینڈلر کی ملاقات ۔۔ افغان مہاجرین کے انخلاء کے امور پر تبادلہ خیال* پاکستان نے ایک طویل عرصے تک افغان شہریوں کی مہمان نوازی کی ہے ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی وفاقی حکومت نے پورے ملک سے غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے وطن واپس بھیجوانے کا فیصلہ کیا ہے ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومت نے ایک ٹائم لائن مقرر کی تھی جس کی معیاد گزر چکی ہے ، نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی حکومت نے تمام غیر قانونی تارکین وطن بشمول افغان شہریوں کو ان کے وطن واپس بھیجوانے کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئی بھی ملک بغیر دستاویزات کے کسی دوسرے ملک کے شہری کو طویل عرصے تک نہیں رکھ سکتا، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان ہم یہ کارروائی ان غیر ملکی افراد کے خلاف نہیں کررہے جن کے پاس قانونی دستاویزات ہیں ، نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی وطن واپس جانے والے افراد کی سہولت کے لئے ہولڈنگ سینٹر قائم کئے ہیں ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان انہیں عزت و احترام سے ان کے وطن بھیجوایا جاررہا ہے، نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کے فیصلے پر عمل درآمد کے تمام صوبے پابند ہیں، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان قوانین کا احترام ہر فرد کے لئے ضروری ہے، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی یو این ایچ آر سی کے وفد سے گفتگو