لاہور کے علاقے مزنگ میں نامعلوم افراد نے پچیس سالہ جیولر کو اغواء کرلیا،

مزنگ کا رہائشی پچیس سالہ سیام جو کہ جیولری کا کام کرتا ہے ،،پیر کے روزگھر سے دکان پرجانے کیلئے نکلا لیکن راستے میں اسے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا،اہل خانہ کے مطابق سیام کے اغواء کی ایف آئی آر تھانہ مزنگ میں درج کرا دی ہے ،،، چار سال قبل سیام کے بڑے بھائی کو بھی نامعلوم افراد نے اغواء کرنے کے بعد قتل کردیا تھا واکس پاکس:رشتہ دار اور والد سیام کے والد نے نے وزیراعلی پنجاب اور اعلی پولیس حکام سے اپیل کی ہے ان کے بیٹے کی جلد بازیابی کیلئے اقدامات کیے جائیں