دوسرے دن کا کھیل ختم ,انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے56 رنز بنا لیے

ابوظبی ٹیسٹ :دوسرے دن کا کھیل ختم انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے56 رنز بنا لیے پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز 523 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کی تھی ۔پاکستان کی جانب سے شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ ، 245 رنز بنائے اسد شفیق کی بھی شاندار سنچری، 107 رنز سکور کیےاسد شفیق اور شعیب ملک نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 248رنز بنائے۔