پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال ہونے لگا،،امریکی قوںصل جنرل کے بعد برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر بلینڈا لوئیس نے بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا دورہ کی

پاکستان میں تعینات برطانوی ڈیپٹی ہائی کمشنر بلینڈا لوئیس نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا،،اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کرایا،میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہنا تھا ،،کہ پاکستانی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے،،برطانوی سرمایہ کار دو طرفہ تجارت اورمالیاتی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں،برطانوی ڈپٹی ہائی کمشننےکہا،، کہ اسلامک فنانس تیزی سے ترقی کر رہا ہے جس میں برطانوی سرمایہ کاروں کی خاصی دلچسپی ہ،،بلینڈا لوئیس کامزید کہتھا،،کہ پاکستان پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کی وجہ سےحکومت ایک ارب ڈالر کے سکوک جاری کرنے میں کامیاب ہوئی ہے،،پاکستانی مالیاتی سیکٹر برطانوی سرمایہ کاروں کی ترجیح ہے ،،ساٹ۔۔۔بلینڈا لوئیس برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرپاکستانی حکومت بھی اسلامک فنانس کے فروغ میں سنجیدہ ہے،،جب کہ دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے برطانوی اعلی وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات بھی کی،،کیمرامین سلمان مصطفیٰ کے ساتھ راشد خان وقت نیوز کراچی