سٹار وارز سیریز کی نویں فلم "روگ ون " کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ایمپائر نے دنیا کو تباہ کرنے کیلئے ڈیتھ سٹار نامی ہتھیار بنایا ہے،،ایسے میں باغیوں کا ایک گروہ جان ہتھیلی پر رکھ کر اس مقصد کو ناکام بنانے کی کوشش کرتا ہے فلم کی ڈائریکشن گیرتھ ایڈورڈز نے دی ہے ۔۔۔فلیسٹی جونز ،ڈیگو لوُنا ،ڈونی یینDONNIE YEN،اور فارسٹ وٹیکر مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں ۔۔۔لاجواب ایکشن اور اسپیشل ایفکٹس سے بھرپور یہ سائنس فکشن فلم چودہ دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی