پاکستان کے پہلے وزیرعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خاں کا 65واں یوم وفات کل منایا جائے گا

پاکستان کے پہلے وزیرعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خاں کا 65واں یوم وفات کل 16 اکتوبر کو منایاجارہا ہے ۔ لیاقت علی خاں یکم اکتوبر 1895ء میں بھارت کے شہر مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے وہ ملک کے پہلے وزیر اعظم تھے وہ اس سے قبل پاکستان کے وزیر کارجہ اور وزیر دفاع جبکہ بھارت کے پہلے فنانس منسٹر بھی رہ چکے ہیں لیاقت علی خان کو 16اکتوبر1951ء میں لیاقت باغ میں جلسہ کے دوران شہید کردیا گیا ان کے یوم وفات کے موقع پر ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام جبکہ اخبارات ورسائل خصوصی ایدیشن شائع کریں گے