برازیل کا ہاتھ اور پاؤں کی بارہ انگلیوں والا انوکھا خاندان،
عام طور پر والدین کے لئے اان کے بچوں کے کسی جسمانی عضو کی خراب بناوٹ ایک تباہ کن خبر ہوتی ہے،،، مگر برازیل کا یہ خاندان اپنے عضو کی خراب بناوٹ پر فخر کرتا ہے،،، اس انوکھے خاندان کے چودہ افراد کی پیدائشی ہاتھ اور پاؤں کی بارہ بارہ انگلیاں ہیں،،، جو کہ اس وقت معمول کی زندگی گزار رہے ہیں،،،
ان چودہ افراد میں ایک ننھا معصوم بچہ بھی شامل ہے،،، جس کے مستقبل کے حوالے سے اس کے خاندان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اضافی انگلیاں اس کے لئے نقصان کا باعث نہیں بلکہ مفید ثابت ہو گئیں۔