ایک خاندان کے احتساب سے کرپشن ختم ہو سکتی ھے اور نا ہی معاملات درست ہونگے: جنرل لیاقت بلوچ
لاھور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ اداروں کے درمیاں تصادم نہیں ہونا چاہیے ،،پانامالیکس اور قرضے معاف کروانے والے ملک دشمن ہیں،،ایک خاندان کے احتساب کا مطالبہ تحریک انصاف کا تھا ،، ایک خاندان کے احتساب سے نہ کرپشن ختم ہو سکتی ھے اور ہی معملات درست ہو سکتے ہیں،،جماعت اسلامی سب کا احتساب چاہتی ہے ۔لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کرپشن فری پاکستان مہم کو منطقی انجام تک پہنچائے گی ، کیپٹن صفدر اور رانا ثناء اللہ کے موقف میں واضح تضاد ہے۔