Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کفایت شعاری : جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ
  • نوازشریف اینڈ کمپنی نے پیسےاورغنڈہ گردی کی روایت شروع کی
  • 22کروڑ عوام وزیراعظم عمران خان کے اصولی اورجرأت مندانہ موقف کو پسند کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
  • حریت لیڈر میر واعظ عمرفاروق کو رہائی مل گئی۔
  • اپوزیشن عمران خان کو شکست دینے کے خواب اپنے دل میں لئے 2023 میں داخل ہو جائیگی۔ جمشید اقبال چیمہ
  • کل وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے:- وزیراعظم کے خلاف ایک بڑی شخصیت سامنے آگئی
  •  فلسطینی عالمی عدالت کی رکنیت کے اہل نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ
  • وزیراعظم نے بڑی وکٹ گرا لی، اہم شخصیت کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
  • تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز بڑھنے لگے
  • الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے الزامات مستردکر دئیے
  • پی ٹی آئی رہنماوَں کے بیان سے ظاہر ہے وزیراعظم پارلیمان کا اعتماد کھو چکے ہیں،
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر امدادی سامان لے کر بینائن پہنچ گیا
  • وزیراعظم آج ایم کیو ایم کے وفد اور گورنر سندھ سے ملاقات کریں گے،
  • سیالکوٹ : گورنمنٹ مرے کالج کے مولوی میر حسن ہال میں خواتین ہراسگی ایکٹ/وراثتی جائیداد میں حصہ بارے شعوری آگاہی سیمینار
  • سیالکوٹ : انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے شہراقبال، پسرور، ڈسکہ اور سمبڑیال و ضلع بھر میں پتنگ بازی عروج پر
  • سینیٹ الیکشن کے اعلان پر حکومت نے ترقیاتی فنڈز ارکان میں بانٹے :عظمیٰ بخاری 
  • لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابہ،
  • سیالکوٹ :یونین کونسل ڈھوڈا کے گاؤں میں انتظامیہ نے قبضہ مافیا سے 25 سال کے بعد 72کنال زمین انتظامیہ نے واگزار کروائی لی
  • کورونا وائرس کی تباکاریاں: دنیا بھر میں ہلاکتیں2581649ہو گئیں
  • وفاق نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات ملتوی کر دیے
  • اسلام آباد کے کالج میں کورونا کیسز انتظامیہ نے اٹھایا سخت قدم
  • نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری
  • لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس بحال
  • یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا اسلام آباد میں اہم مشن
  • کڈنی ہل ریفرنس:سلیم مانڈوی والا سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
  • عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں، مزید رسوائی اپنے مقدر میں نہ لکھوائیں
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رحیم یار خان کے علاقے پتن مینار روڈ پر4افراد کے قتل کے واقعہ کاسخت نوٹس
  • اسپین میں شجاعت راٹھور سفیر پاکستان مقرر,پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے خوش آمدید 
  • ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کرگئے

غذائی قلت:خطرناک صورتحال پر جلد قابو پانے کی سخت ضرورت ہے۔ ماروی میمن

Oct 14, 2017 | 16:09 4:09 PM, October 14, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
غذائی قلت:خطرناک صورتحال پر جلد قابو پانے کی سخت ضرورت ہے۔ ماروی میمن

وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے کہا ہے کہ غذائی قلت انتہائی تشویش کا معاملہ،اس خطرناک صورتحال پر جلد قابو پانے کی سخت ضرورت ہے،بی آئی ایس پی بچوں میں غذائی قلت کے باعث ذہنی و جسمانی نشونما سے متعلق بیماریوں کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے ماروی میمن نے رحیم یار خان کا دورہ کیاجہاں انہیں ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP)، بی آئی ایس پی، انٹیگریٹڈ ریپروڈکٹو مدر نیونیٹل چائلڈ ہیلتھ (IRMNCH)پروگرام پنجاب اور آغا خان یونیورسٹی کے تعاون سے رحیم یار خان میں بچوں کوذہنی و جسمانی نشونما سے متعلق بیماریوںسے بچائو کیلئے غذائی پروگرام کے اثرات پر مبنی تحقیق کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس میں مخصوص غذائی خوراک (SNF)، کیش بیسڈ ٹرانسفرز اور بیہویرچینج کمیونی کیشن (BBC)اور دیگر اقدامات شامل تھے۔ اس تحقیق کو سال 2019میں مکمل کرلیا جائے گا جس کے بعد اسے بہترین پریکٹس کیلئے دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا اور یہ تحقیق بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنے گی۔ یہ تحقیق ڈبلیو ایف پی، بی آئی ایس پی اور پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مابین مفاہمتی خطوط (LoU)پر دستخط کے نتیجے میں کی گئی تاکہ غذائیت پر مبنی ایک ایسا نظام تشکیل دیا جاسکے جو پاکستان میں 2سال سے کم عمر کے بچوںمیں غذائی قلت میں کمی لانے کے حوالے سے اہم کردار ادا کرسکے۔یہ مطالعہ بی آئی ایس پی کی حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی مائوں اور بی آئی ایس پی گھرانوں میں 6-23ماہ کی عمر کے بچوں پر کیا گیا۔ڈبلیو ایف پی، پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، آغا خان یونیورسٹی کے حکام اور بی آئی ایس پی مستحقین سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ ناقص غذا یا غذائی قلت انتہائی تشویش کا معاملہ ہے کیونکہ 5سال سے کم عمرکے 44%بچے پاکستان میں، 39%پنجاب میں اور 42%بچے رحیم یار خان میں ذہنی و جسمانی نشونما سے متعلق بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ اس خطرناک صورتحال پرجلد سے جلد قابو پانے کی سخت ضرورت ہے اور یہ تحقیق اس حوالے سے ملک کے اہم قومی سماجی تحفظ کے پروگرام بی آئی ایس پی کو ایک پائیدار ماڈل فراہم کرے گی جو نہ صرف اس مسئلے پر قابو پانے میں بی آئی ایس پی کی مدد کرے گا بلکہ ناقص غذا کی فراہمی کی روک تھام میں بھی کارآمد ثابت ہوگا۔چیئرپرسن نے مزید کہا کہ ان بچوں کا تعلق معاشرے کے ان غریب طبقات سے ہے جنہیں بی آئی ایس پی کے غیر مشروط مالی معاونت پروگرام کے تحت امداد فراہم کی جاتی ہے، اس حوالے سے بی آئی ایس پی کا غذائی قلت پر قابو پانے میں کردار بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کی جانب سے غریبوں کو فراہم کی جانے والی مالی معاونت خاص طور پر خوراک اور صحت کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں موثر کردار ادا کررہی ہے۔ بی آئی ایس پی کی Impact Evaluation Studiesنے غذائی قلت میں کمی کے حوالے سے بی آئی ایس پی پر مثبت اثرات کو ظاہر کیا ہے کیونکہ بی آئی ایس پی کے وظائف میں اضافے سے خوراک کے ماہانہ اخراجات بڑھے ہیں جس کی بدولت بی آئی ایس پی گھرانوںکی خوراک میں پروٹین میں بھی اضافہ پایا گیا۔ ڈبلیو ایف پی پنجاب کے سربراہ شہزادہ راشد اورڈبلیو ایف پی کی پروگرام آفیسرسلما یعقوب نے بریف کیا کہ اس منصوبہ پر ضلعی سطح پر IRMNCHپروگرام، پنجاب، ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اور آغا خان یونیورسٹی کیساتھ مل کر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ "واومم" اور "مامتا" چھ سے چوبیس ماہ کے درمیان کی عمر کے بچوں اور حاملہ مائوں اوردودھ پلانے والی مائوں کو بالترتیب مہیا کئے جارہے ہیں۔ بی آئی ایس پی کی شناخت کردہ مستحقین کے رویوں میں بھی تبدیلی لائی جائے گی۔ یہ تحقیق تین طریقوں کے راستے اپنائے گی جس میں سماجی تحفظ پروگرام کے ذریعے مالی معاونت، خواتین کی بااختیاری کا ڈیزائن اور غذائی قلت کو کم کرنے کیلئے جدیدماڈل کی تشکیل کیلئے بہترین کمونی کیشن پر عمل درآمد شامل ہیں۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے اس تحقیق میں شامل مستحقین کے چاروں گروپوں سے ملاقتیں کیں، جہاں انہیں فیلڈ ٹیم کی جانب سے مستحقین کی تحقیق کیلئے شناخت کے عمل پر بریفنگ دی گئی۔ مستحقین کو چار گروپوںمیں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا گروپ صرف کیش گرانٹ وصول کرتا ہے، دوسرے گروپ کو SNFکیساتھ کیش گرانٹ مہیا کی جاتی ہے، تیسرا گروپ کیس گرانٹ کیساتھ BCCسے مستفید ہوتا ہے اور چوتھے گروپ کو مالی معاونت، SNFاور BCCمہیا کی جاتی ہے۔ انہوں نے بی آئی ایس پی کی رجسٹرڈ مستحقین کے گھروں کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے ڈیٹا کے اندراج سے متعلق نظام کا جائزہ لیا۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ اس تحقیق کے نتائج بہترین غذائی طریقہ کار کو اجاگر کریں گے جنہیں پاکستان میں نافذ کیا جائے گا اور دنیا میں غذائی قلت اور اسکے باعث بچوں میں پیدا ہونے والی ذہنی و جسمانی نشونما میں کمی اور دماغی معذوری سے متعلق بیماریوں کو ختم کرنے کیلئے یہ طریقہ کار اہمیت کا حامل ہوگا۔

ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کرگئے
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مشہور ڈرامے'عینک والا جن' کی مقبول ترین اداکارہ نصرت ...

    Oct 14, 2017 | 16:14
  • بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیر کا مسئلہ طاقت ...

    Oct 14, 2017 | 22:24
  • خشک میوہ جات موسم سرما کا بہترین تحفہ شمار ہوتے ہیں

    Oct 14, 2017 | 11:06
  • موسم سرما کی آمد سے پہلے ہی لاہور کی بڑی مارکیٹوں میں ...

    Oct 14, 2017 | 08:41
متعلقہ خبریں
  • آغا سراج درانی، شرجیل میمن اور نبیل گبول نے نیب کے ...

    Feb 12, 2021 | 19:30
  • پاکستانی کوہ پیما کا بڑا کارنامہ: اسد علی میمن نے ...

    Feb 16, 2021 | 16:30
  • دنیابھرمیں تباہی مچانے والا کروناوائرس اور خطرناک ...

    Feb 16, 2021 | 15:12
  • افریقہ خطرناک یبولاوائرس کی لپیٹ میں،4افرادہلاک، ...

    Feb 16, 2021 | 16:13
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group