وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں اوروزراء سے ملاقاتیں کیں،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کے حلقہ این اے تریپن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد بنی گالہ پہنچے جہاں انھوں نے پارٹی رہنماؤں اوروزرا سے ملاقاتیں کیں،ملکی سیاسی اورمعاشی صورت حال سمیت اہم امورپرتفصلی تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم نے وزراء سے ان کی وزارتوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا،،ملاقاتوں میں گورننس کی بہتری کے لیے اقدامات سے متعلق اموربھی زیربحث آئے