فلسطینی علاقوں میں انسانی صورتحال میں بہتری سیاسی حل کا متبادل نہیں ہوسکتی : وزیراعظم
فلسطین کے وزیراعظم محمدISHTAYE نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں انسانی صورتحال میں بہتری سیاسی حل کا متبادل نہیں ہوسکتی ۔
ایک بیان میں محمد ISHTAYE نے کہاکہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے سیاسی فریم ورک کے بغیر معاشی مسائل برقراررہیںگ