سیدنور کا نئی فلم بنانے کا اعلان
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سید نور نے اپنی فلم ”جگنی“ کی کامیابی کے بعد نئی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی فلم کامیڈی ہو گی اور اس میں تھیٹر کے معروف فنکار پرفارم کریں گے۔
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سید نور نے اپنی فلم ”جگنی“ کی کامیابی کے بعد نئی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی فلم کامیڈی ہو گی اور اس میں تھیٹر کے معروف فنکار پرفارم کریں گے۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...