موبائل فون سے سیلفی لینے کا بخار نیا نہیں، 1900ءمیں کیمرے سے اپنی تصاویر بنانیکی ابتدا ہوئی

موبائل فون سے سیلفی لینے کا بخار نیا نہیں ہے، بہت پرانا ہے پہلی تصویر 1839ءمیں کھینچی گئی تھی۔1900 میں کوڈک ہونی بکس کیمرے کی ابتدا سے اپنی تصاویر آپ کھینچنے کی شروعات ہوئی۔