الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے,بھارت کا پاکستان سے بچگانہ مطالبہ

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے بھارت کا پاکستان سے بچگانہ مطالبہ بنگلورمیں جواشارے کیے تھے ان کی معافی مانگوورنہ میچ نہیں کھیلیں گے،آئی ایچ ایف پاکستانی کھلاڑیوں کےمعافی مانگنے تک نہیں کھیل سکتے، انڈین ہاکی فیڈریشن پاکستان ہاکی ٹیم بنگلور والے میچ کا جرمانہ پہلےہی بھگت چکی ہے چیمپیئنزٹرافی کےمیچ میں پاکستان کےتین کھلاڑیوں کوباہربٹھا دیاگیا تھا ۔بھارت نے پاکستان کو جرمنی کیخلاف فائنل ہرانے میں اہم کردار ادا کیا تھا شہناز شیخ نے تحریری معافی مانگی لیکن بھارت اپنے وعدے سے مکر گیا تھا ہمیشہ ہارتا ہے مگر مانتا نہیں یہ ہے بھارتی بنیا کرکٹ اور ہاکی میں پاکستان کے جیتے ہوئے میچز بھارت سے دو گنا ہیں بھارت چیمپیئنز ٹرافی مین پاکستان سے 12 میچ ہارا اور صرف 3 جیتا ہے پاکستان نے 1982 میں بھارت میں ہاکی ورلڈ کپ جیتا تھا پاکستان نے 1980 میں بھارت میں ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا ۔پاکستان نے بھارت کو بنگلور میں چیمپیئنز ٹرافی کا میچ ہرایا تھ
مزید جانتےہیں اینکرپرسن حافظ عمران سے