ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مفاہمت کے نام پر مک مکا کر رکھا ہے:عمران خان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مفاہمت کے نام پر مک مکا کر رکھا ہے،پوری قوم نواز زرداری مک مکا سے تنگ آ چکی ہے، ۔جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹا جا رہا ہے،قوم چوروں اور لٹیروں سے تنگ آئی ہوئی ہے،نیشنل ایکشن پلان کی حمایت کرتے ہیں ، چیئرمین تحریک انصاف تیزی کے ساتھ نئے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔مک مکا ختم ہونا پاکستان کیلئے سب سے زیادہ خوش آئند ہے، کراچی کے لوگ خوش ہیں پہلی بار احتساب ہو رہا ہے،رینجرز کے آپریشن کے باعث سندھ کے لوگ بہت خوش ہیں ،۔جب زرداری کی کرپشن پر ہاتھ پڑا تو پیپلز پارٹی نے شور مچایا، عمران خان متحدہ کی ہڑتال نہ ہونے سے سندھ اور کراچی کے لوگ خوش ہیں ،۔نندی پور پروجیکٹ کا غیر جانبدارانہ آڈٹ کرایا جائے ،کپتان کا مطالبہ ۔ایجنسیاں اب پنجاب میں بھی آُپریشن کریں ، عمران خان ۔آج پیپلز پارٹی کو یاد آگیا ن لیگ بہت کرپشن کر رہی ہے، عمران خان عمران خان کا ضیااللہ آفریدی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان تحریک انصاف کا جو وزیر کرپشن میں ملوث ہو گا اسے نکال دینگے، عمران خان ۔چاہے ہماری حکومت چلی جائے اب ڈسپلن پر عمل درآمد ہو گا، عمران خان ضیا اللہ آفریدی نے وہی کیا جو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کرتی ہے، عمران خان مشکلات اٹھائیں مگر کبھی اپنے رشتہ داروں کو پرموٹ نہیں کیا، عمران خان 4 اکتوبر بہت اہم دن ہے، اگر احتجاج نہ کیا تو وہی لوگ دوبارہ الیکشن کروائیں گے، عمران خان شریف برداران سے زیادہ انتقامی کارروائی کرنے والے سیاستدان ملک میں آئے ہی نہیں ،عمران خان ۔آج تک شریف بردارن نے کسی کو نہیں چھوڑا، کپتان ایماندار لوگوں کو شریف برداران فارغ کر دیتے ہیں ، عمران خان علیم خان نے کہا ایک قبضہ کا بتا دیں وہ پیچھے ہٹ جائیں گے، ۔عبدالعلیم خان نےکرپشن کی ہوتی تو کیا حکومت اسے چھوڑتی