ہالی ووڈ کی خوفناک مناظر پر مبنی ہارر فلم " کریمپس" کا نیا ٹریلر جاری

ہدایتکار مائیکل ڈوہرٹی Michael Dougherty کی اس فلم کی کہانی ایک بچے میکس کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی فیملی کے جھگڑوں سے تنگ آکر کرسمس منانے کا ارادہ ترک کردیتا ہے
کرسمس کی رات کریمپَس Krampus نامی شیطانی قوتیں اس کے گھر پر حملہ آوور ہوجاتی ہیں، جس کے بعد خاندان کا ہر فرد اپنی جان بچانے کیلئے ایک دوسرے کا سشمن بن جاتا ہے
میکس کی فیملی کو کریمپس کے قہر سے کون بچائے گا، اس کیلئے شائقین کو کرنا ہوگا انتظار چار دسمبر تک کا، جب رونگٹے کھڑے کرنے والے مناظر پر مبنی یہ فلم سنیما گھروں میں دہشت پھیلائے گی۔