وزارت کیڈ کوختم کرنے,پی ٹی وی کے نئے بورڈ آف گورننس کے چیئرمین کی تقرری کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا,,اجلاس میں وزارت کیڈ کوختم کرنے کی منظوری دے دی،اورنج ٹرین،راولپنڈی،لاہور ،ملتان میٹروبس منصوبوں کے آڈٹ،ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے،پی ٹی وی کے نئے بورڈ آف گورننس اوربورڈ آف انویسمنٹ کے لئے نئے چیئرمین کی تقرری کی منظوری بھی دی گئی