امریکاکی ریاست میساچوسٹس کے50گھروں میں دھماکوں کےبعدآگ لگ گئی، امریکی میڈیا

امریکاکی ریاست میساچوسٹس کے50گھروں میں دھماکوں کےبعدآگ لگ گئی،ابوسٹن کےمضافاتی علاقےلارنس،اینڈور،نارتھ اینڈورمیں گیس دھماکوں کےبعدآگ لگ گئی،بوسٹن کےعلاقےاینڈورمیں 30،لارنس میں 18مقامات پرگیس دھماکوں کےبعدآگ بھڑک اٹھی بوسٹن: گیس دھماکوں کےبعدآگ لگنےسےایک گھرمکمل طورپرتباہ، بوسٹن:امریکی حکام کی بوسٹن کےمتاثرہ علاقےسےلوگوں کوانخلا کی ہدایت، امریکی میڈیا