Waqt News
Tuesday | December 05, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  سرگودھا:2 کاریں آپس میں ٹکرانے سے2افراد جاں بحق ،4زخمی
  • انتخابات میں کامیابی ملی تونواز شریف کی قیادت میں قومی ترقی کے معاشی منشور پر عمل کریں گے۔شہباز شریف
  •  سونے کی قیمت میں اچانک 4100 روپے فی تولہ کی بڑی کمی
  • عوام کو لوٹنے والے فصلی بٹیروں کے خلاف شکنجہ سخت کیا جائے گا۔چیئرمین نیب
  •  خیبر پختو نخوا کے19آئوٹ سورس ہسپتا لوں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ
  •  پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں دھند کا راج، سردی کی شدت میں اضافہ،موٹرویز بند
  • نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
  • کاروباری ہفتےکے پہلے روزتاریخ رقم: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس 62ہزار عبور کرگیا۔
  • اسرائیل نے حماس کے رہنماؤں کو بیرون ملک قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔
  • پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق
  • ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
  • سندھ کی ثقافت امن، محبت، مہمان نوازی کی تاریخ ہے: آصف زرداری
  • پیپلزپارٹی 8 فروری کوتاریخی کامیابی حاصل کرے گی : شرجیل میمن
  • چین، شِنہوا کے صدر کی گوانگ ژو میں غیر ملکی میڈیا کے ہم منصبوں سے ملاقات
  • توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
  • نوابشاہ: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جاں بحق، ایک زخمی
  • وزیراعلیٰ پنجاب نے تھانہ ہنجروال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
  • اوول: پاکستان ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن بارش اور ژالہ باری کی نذر
  • سعودی ریال کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم
  • جنرل عاصم منیر کے آنے کے بعد پاک فوج کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوا ہے. عوامی سروے
  • سموگ کا راج برقرار، لاہور آج بھی آلودگی میں دوسرے نمبر پر
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے
  • پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے میں نئے ریکارڈ بنا ڈالے
  • اکبر ایس بابر نے PTI انٹرا پارٹی الیکشن کو فراڈ قرار دے کر مسترد کر دیا
  • ہمیں اپنی نسلوں کیلئے کرہ ارض کو محفوظ بنانا ہے: وزیراعظم
  • پیپلزپارٹی پنجاب میں ن لیگ کے مخالف کو ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے: رانا ثنا اللہ
  • کچھ لوگوں کو ہواؤں کے رُخ اُن کی طرف ہونے کی غلط فہمی ہے: بلاول بھٹو
  • پی آئی اے کی مدینہ جانیوالی پرواز کے انجن میں آگ لگ گئی، ہنگامی لینڈنگ

پاک بحریہ کے جہازپی این ایس سیف کا مصر کی بندرگاہ الیگزینڈریاکا دورہ,بندرگاہ پرنیول بیس کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ اور دیگرعسکری حکام سے ملاقات

Sep 14, 2018 | 17:55 5:55 PM, September 14, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
<->
  • پاک بحریہ کے جہازپی این ایس سیف کا مصر کی بندرگاہ الیگزینڈریاکا دورہ,بندرگاہ پرنیول بیس کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ اور دیگرعسکری حکام سے ملاقات
  • پاک بحریہ کے جہازپی این ایس سیف کا مصر کی بندرگاہ الیگزینڈریاکا دورہ,بندرگاہ پرنیول بیس کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ اور دیگرعسکری حکام سے ملاقات

پاک بحریہ کے جہازپی این ایس سیف کا مصر کی بندرگاہ الیگزینڈریاکا دورہ
اسلام آباد( 14ستمبر 2018) : پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے مصرکی بندرگاہ الیگزینڈریا کا تربیتی و خیر سگالی دورہ کیا۔تیسرا سورڈ کلاس فریگیٹ پی این ایس سیف پاک بحریہ کے جنگی فلیٹ کے اٹھارویں ڈسٹرائر اسکواڈرن کا صف اول کا جہاز ہے ۔ یہ جہاز جدید ہتھیاروں اور سنسرزسے لیس ہے اور مختلف النوع خطراتی ماحول میں ہر نوعیت کے میری ٹائم آپریشنز انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اینٹی سب میرین وار فیئر ہیلی کاپٹر Z9ECبھی جہاز پر موجود ہوتا ہے۔الیگزیڈریا کے پانیوں میںپہنچنے پرمصر نیوی کی پٹرول کرافٹ نے پی این ایس سیف کو اپنے حفاظی حصار میں لیکر بندرگاہ تک پہنچایا۔بندرگاہ آمد پر قائرہ میں تعینات پاکستان کے دفاعی اتاشی اور مصری نیوی کے رابطہ آفیسر نے جہاز کا استقبال کیا۔بندرگاہ کے دورے کے دوران پی این ایس سیف کے کمانڈنگ آفیسرنے الیگزینڈریا نیول بیس کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ ریئر ایڈمرل ایہاب محمد سوبہی اور دیگرعسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی این ایس سیف کے کمانڈنگ آفیسر نے مصر کی عوام بالخصوص مصری بحریہ کے لیے پاک بحریہ کے سربراہ کی نیک خواہشات پہنچائیں۔انہوں نے جہاز کے قیام کے دوران بھر پور تعاون کی فراہمی پر مصری بحریہ اور الیگزینڈریاپورٹ اتھارٹی کا شکریہ ادا کیا۔کمانڈنگ آفیسر نے الیگزینڈریا میں یادگارِ شہدائے پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔بندرگاہ پر تین روزہ قیام کے دوران، پاک بحریہ کے آفیسرز وجوانوں نے مصری بحریہ کے جہازوں انوار السادات اور تاہیہ مصر کا دورہ کیا جبکہ مصر ی بحریہ کے آفیسرز نے پی این ایس سیف کا دورہ کیا۔دونوں ممالک کی بحریہ کے مابین فٹ بال کا انعقاد بھی کیا گیا۔پی این ایس سیف پر ایک ضیافت کا انعقاد بھی کیا گیا جس مختلف ممالک کے سفیروں اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کے تشخص کو اُجاگر کیا گیا اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار کو اُجاگر کیا گیا۔بندرگاہ کے دورے کی تکمیل پرپی این ایس سیف اور مصر بحریہ کے ابو قِرکے درمیان بحری مشق کا بھی انعقاد کیا گیا جس کامقصد مشترکہ آپریشنز کرنے کی صلاحیتوں کو مزید بڑھانااور ایک دوسرے کے پیشہ ورانہ تجربات سے فائد ہ اُٹھانا تھا۔

 سرگودھا:2 کاریں آپس میں ٹکرانے سے2افراد جاں بحق ،4زخمی

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز(نیوی)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے چادر اوڑھ لی۔

    Sep 14, 2018 | 10:57
  • برطانیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاکستان ڈی ...

    Sep 14, 2018 | 22:49
  • ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر ہیں۔ جان کیری

    Sep 14, 2018 | 14:24
  • بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    Sep 14, 2018 | 17:22
متعلقہ خبریں
  • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے زیر تربیت افسران ...

    Nov 07, 2023 | 16:13
  • پاک بحریہ میں آئندہ برس سے ہنگور کلاس آبدوزوں کی ...

    Nov 13, 2023 | 17:40
  • الشفا ہسپتال سے بچائے گئے 28 نومولودوں کو مصر منتقل ...

    Nov 20, 2023 | 21:24
  • سیف سٹی نے60 سے زائد دھواں چھوڑتی گاڑیوں اور کوڑے کو آگ ...

    Nov 21, 2023 | 20:11
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 2

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

  • 5

    Protest Against Arrival of Modi In London

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group