وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم الحرام پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم الحرام پر عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام، 20 اور 21 ستمبرجمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہو گی۔تمام سرکاری ادارے بند رہیں ہیں جبکہ یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں ،،