پاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاری
تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 44 ہزار900 کیوسک اور اخراج 1لاکھ 38 ہزارکیوسک ہے۔ منگلا میں پانی کی آمد29ہزار500کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ہے جبکہ چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 70 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1لاکھ 53 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 66 ہزار800 کیوسک اور اخراج 38ہزار100 کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 31 ہزار200کیوسک اور اخراج 31 ہزار200کیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 48لاکھ 77 ہزار ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38لاکھ 45ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 90 ہزار ایکڑ فٹ ہے جبکہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 89لاکھ 12 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 29 ہزار100 کیوسک اور اخراج 1لاکھ 38 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد26ہزار500کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 70 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1لاکھ 53 ہزارکیوسک ہے جبکہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 39 ہزار900 کیوسک اور اخراج 17ہزار200 کیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 28 ہزار700کیوسک اور اخراج 28 ہزار700کیوسک ہے ۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 48لاکھ 58 ہزار ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38لاکھ 48ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 86 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 88لاکھ 92 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔