عمران خان آج سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کیلئے تونسہ پہنچیں گے. پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کا ٹوئٹ
عمران خان آج سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کیلئے تونسہ پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کا ٹوئٹ،سوشل ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے کہا کہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے قائم فنڈز میں رقوم جمعُ کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور ہم یہ فنڈز خرچ کرنے کیلئے مشترکہ منصوبہ بندی چاہتے تھےلیکن وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کا عالم یہ ہے کہ کوئ جواب نہیں بہرحال ہماری تیاری جاری ہے۔
عمران خان آج سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کیلئے تونسہ پہنچیں گے،سیلاب زدگان کی امداد کیلئے قائم فنڈز میں رقوم جمعُ کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور ہم یہ فنڈز خرچ کرنے کیلئے مشترکہ منصوبہ بندی چاہتے تھےلیکن وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کا عالم یہ ہے کہ کوئ جواب نہیں بہرحال ہماری تیاری جاری ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 14, 2022