فیشن شو ویک کوبین الا قوامی معیارکا رنگ دینے کے لیےپاکستان فیشن کونسل کے زیراہتمام3 روزہ شو جاری
پہلے روز علی ظفر کی خصوصی پرفورمنس نے تقریب کوچارچاند لگا دیے ۔اس3 روزہ رنگا رنگ فیشن شو کو پہلی باربین الاقوامی معیار تک لانے کے لیے پی ایف ڈی کے ترجمان نےایک نیا انداز اپنایا ۔اور ایک کی بجائے دو ریمپ بنا ئے گئے۔ تتقریب کو دو حصوں میں تقسیم کر کے علیحد ہ علیحدہ نام دے دیے گئے۔ وقفے وقفے سے فیشن ڈیزا ئنرز نے نت نئے مالبوسات پیش کیے ۔ پہلے روز HSY حسین یار اور ثانیہ مسکیتیہ نے الگ الگ اپنی کولیکشن دیکھائی جبکہ میشا لاکھانی اور سائرہ شاکرہ اور دیگر ڈیزائنرز نے گروپ شوز کیے ۔ہی تین روزہ رنگا رنگ فیشن شو جاری ہے