اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں کی تنخواؤں کی سفارشات تیار کر لی گئیں
اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں کی تنخواؤں کی سفارشات تیار کر لی گئیں ترقیاتی کاموں کی سفارشات تو تیار نہ ہوئیں تنخواؤں کی سفارشات کو حتمی شکل دے دی بلدیاتی نمائندوں کی تنخواؤں کی سفارشات چئیرمین عبدالعزیز قاضی کی صدارت میں پانچ رکنی کمیٹی نے تیار کیں کمیٹی میں حاجی گل فراز،خرم بختیار،ملک ساجد اور ابرار شاہ بھی شامل ہیں مئیر کو ماہانہ ایک لاکھ اور ڈیپٹی مئیر کے لیے اسی ہزار تنخواہ دینے کی سفارش کر دی گئی یوسی چئیرمین کو ساٹھ اور وائس چئیرمین کو پینتیس ہزار ماہانہ مشاہرہ دینے کی سفارش خصوصی نشستوں کے لیے ساٹھ ہزار فی کس دینے کی سفارش کونسلر کو ماہانہ بیس ہزار تنخواہ دینے کی سفارش بلدیاتی نمائندوں سولہ ماہ کی بقایا تنخواہ دینے کی بھی سفارش کر دی گی بلدیاتی نمائندوں کو سولہ ماہ کی تنخواؤں کی مد میں سرکار کو آٹھائیس کروڑ تینتیس لاکھ ساٹھ کا وزن اٹھانا پڑے گا پانچ سال میں مجموعی تنخواؤں کی مد میں سرکار پر ایک ارب چھ کروڑ باسٹھ لاکھ کا بوجھ پڑے گا تنخواؤں کی سفارشات کو ایم سی آئی کے اجلاس میں پیش کر کے باضابط منظوری لی جائے گی